ہری پور نوری آبشار جبری میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ریکور کر لی گئی

ہری پور: ریسکیو 1122کے مطابق نوری آبشار جبری میں  ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ریکور کر لی گئی ،گذشتہ روز شاہ ذیب ولد شاہ زمان عمر 21سال آبشار میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا، آج علی الصبح دوبارہ 1:30 گھنٹہ  سرچ آپریشن کے بعد لاش کو ریکور کر کے ٹرامہ سنٹر ہری پور منتقل کر دیا گیا،

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اویس بابر کی ہدایات پر آپریشن کی نگرانی ان کال ڈیوٹی آفیسر سٹیشن ہاوس انچارج محمد عاصم نےکی۔