ہنگو تحصیل ٹل میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا

ہنگو : پولیس کے مطابق تحصیل ٹل یو سی دلن میں مراد نامی شخص نے خودکشی کرلی، مراد نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر خود کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔