e7c14e8d 93ee 4ffc 9ab5 6f6e25102202

جنوبی وزیرستان میں کوارڈینیٹر ٹو پرائم منیسٹر آف پاکستان کا تفصیلی دورہ – وانا میڈیا سے بات چیت

جنوبی وزیرستان: کوارڈینیٹر ٹو پرائم منیسٹر آف پاکستان احمد خان نیازی کا تفصیلی  دورہ وانا  میڈیا سے بات چیت، احمدخان نیازی کے مطابق فاٹا انضمام  کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہے،

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا

ڈاکٹرز  کورونا وبا کیخلاف فرنٹ لائن پر ہیں وہ اپنے آپ کو اکیلے نہ سمجھیں، پاک افغان بارڈر کا دورہ کیا کھولنے کیلئے وزیراعظم پاکستان کو اگاہ کرینگے، بارڈر کے آس پاس عوام کو شدید مشکل درپیش ہیں، وزیر ستان کے پہاڑی علاقے انتہائی خوبصورت ہے،

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل

ٹورزم ڈیلوپمنٹ  کرینگے،پاک آرمی اور مقامی لوگوں کی تعاون آمن وآمان  قائم ہوا، احمدخان نیازی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراور شولام شیخہ فاطمہ بنت مبار ہسپتال کا دورہ کیا۔