اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2020-21کا بجٹ منظور، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کوئی تجویز منظور نہ ہوسکی.
قومی اسمبلی کا اجلاس کل 11بجے تک ملتوی کردیاگیا.