سابق وزیراعظم نواز شریف اشتہاری قرار

اسلام آباد: جج محمد اصغر علی نے نواز شریف کے اشتہار جاری کر دیے، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹس پر کوئی عملدرآمد نہ ہو سکا، نواز شریف دانستہ طور پر عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بن رہے ہیں.