صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل کی باضابطہ منظوری دے دی۔

صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت منظوری دی۔