مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری

ویب ڈیسک : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد میں تین کشمیریوں کوشہیدکردیا.

نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا گیا، علاقےمیں موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل، تمام خارجی اور داخلی راستے سیل.