ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہو گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہو گئے ۔ این سی او سی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2846افراد کورنا وائرس کا شکارہوئے ،سندھ میں کورنا مریضوں کی تعداد 81 ہزار 985 ہے، این سی او سی پنجاب میں 75501 اور خیبرپختونخواہ میں 26115 مریض رپورٹ، اسلام آباد میں 12775 اور بلوچستان میں 10426 افراد کورنا وائرس کا شکارگلگت بلتستان میں 1470اور آزاد کشمیر میں کورنا مریضوں کی تعداد1065ہے،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4304 تک پہنچ گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورنا وائرس سے مزید 118افراد کی جان کی بازی ہار گئے،