وفاقی بیوروکریسی میں اہم تبادلے

اسلام اباد : گریڈ 22 کے آفیسر محمد صالح احمد فاروقی کو سیکرٹری تجارت تعینات کر دیا گیا
محمد صالح احمد فاروقی وزارت تجارت میں بطور سپیشل سیکرٹری خدمات انجام دے رہے تھے
گریڈ 22کے آفیسر یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا

یوسف نسیم کھوکھر سیکرٹری تجارت کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
سیکرٹری پانی و بجلی عرفان علی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
گریڈ 22کے آفیسر عمر رسول کو سیکرٹری پانی و بجلی تعینات کر دیا گیا
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تبادلوں کے نوٹی فکیشن جاری کر دیئے