پشاورہائی کورٹ نےشہرکےتاریخی پارک میں قائم شادی ہال مسمارکرنےکاحکم دےدیا

پشاور: عدالت نےتاریخی پارک شاہی باغ میں شادی ہال کی جگہ درخت لگانےکاحکم، عدالت کاپشاورکےدیگرتاریخی پارکوں میں بھی تجاوزات کےخلاف کارروائی کاحکم.

جسٹس قیصررشید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہمیں بی آرٹی سےکوئی کام نہیں،پارکوں کی خوبصورتی بحال کریں.