کاٹلنگ میں راستے کے تنازعہ پر عمر آباد میں دو فریقین کے مابین فائرنگ

کاٹلنگ: راستے کے تنازعہ پر عمر آباد میں دو فریقین کے مابین فائرنگ، فائرنگ سے نوراللہ نامی شحص موقع پر جاں بحق، جابنحق شحص کو پوسٹمارٹم کے لیے انزرگی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب، ملزم کے خلاف مقدمہ درج پولیس نے تفتیش شروع کردی۔