WhatsApp Image 2020 06 30 at 4.06.00 PM

ای این ٹی سپشلسٹ ڈاکٹر گل مرجان برکی کرونا کی وباء کی وجہ سے وفات

پشاور: ہسپتال زرائٰع کے مطابق ای این ٹی سپشلسٹ ڈاکٹر گل مرجان برکی کرونا کی وباء کی وجہ سے وفات پاگئے ہے۔ 15 دن پہلے کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا۔
مفتی محمود ہسپتال اسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھا۔ کرونا وباء کی وجہ سے جانبحق ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 15 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بی آر ٹی سٹاپ صدر کے قریب دکان میں آتشزدگی