pakistan 759x320 1

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 26930 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 340 نئے کیسسز رپورٹ, خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کی تعداد 26930 ہوگئی. 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع سے 22 اموات کی تصدیق ہوئی، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 973 ہوگئی.
24 گھنٹوں کے دوران 517 افراد صحت یاب ہوئے ہیں, اور اب تک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 13584 ہوگئ ہے.
پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران 155 افراد مثبت اور شہر میں کورونا وائرس کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 978 ہوگئی ہے.

مزید پڑھیں:  نصیرت کیمپ اور رفح پر اسرائیلی بمباری، 55 فلسطینی شہید، متعدد زخمی