a82eec4d a20b 42e8 b45b b62db5d493b8

دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن

ویب ڈیسک: دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن،قومی ٹیم کی ووسٹرشائر میں نیٹ پریکٹس، بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پرخصوصی توجہ،اسپنر ظفر گوہر اور فزیو کلف ڈیکن کے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگئے، دونوں  آج سے ٹریننگ سیشن میں شرکت کے اہل قرار۔