download 17 3

دیر بالا میں نا نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کوموت کے گھاٹ اُتار دیا

دیربالا:پاتراک لانٹور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا، پولیس نے دونوں لاشوں کو شرینگل ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد