unnamed 4 1

پاکستان کا جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج- ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق پاکستان کا جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج،بھارتی ناظم الامور  کی دفتر خارجہ طلبی،بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ایسے واقعات سے بھارت مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے عالمی توجہ نہیں ہٹاسکتا،بھارتی جارحیت علاقائی امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس کی کل ملاقات طے