0cb17974 78a4 46af be01 cc70b6826b43 330x200 1 505x306 c

ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکاری ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈی آئی خان: میونسپل کارپوریشن ڈرہ اسماعیل خان کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے احتجاج،ملازمین گزشتہ 3 ماہ سے تنخواوں سے محروم ہیں، احتجاجی ملازمین نے احتجاجا ٹی ایم اے آفس کو تالے لگا دئیے، ٹی ایم اے ملازمین نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت سرکاری اہلکاروں کی معاشی قتل کرنے میں مصروف ہے،

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ

اگر ہماری تنخواہوں کی بروقت ادائیگی نہ ہوئی تو ہم احتجاج جاری رینگے، مذاکرات کے لئے چیف میونسپل افسر عمر خان کنڈی پہنچ گئےجبکہ مذاکرات ناکام، روزانہ کی بنیاد پر دن 11 بجے احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا، ڈیوٹی کرتے ہیں مگر تنخواہیں ادا نہیں کئے جاتے ہیں،

مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کرتے رہیں گے، واضع رہے اس وقت 350 ملازمین تنخواہوں اور پینشن سے محروم ہے،