01 236

ایبٹ آباد میں جیپ سیری موڑ گہری کھائی میں جا گری – 6 افراد جاں بحق اور10زخمی

ایبٹ آباد: مضافات لورہ سے بٹنگی جاتے ہوئے جیپ سیری موڑ گہری کھائی میں جا گری جسمیں چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جبکہ دس افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،جاں بحق اور زخموں کو قریبی  ہسپتال منتقل کردیا گیا ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے