images 32

بنوں میں والدہ نے اپنے 9 ماہ کے شیر خوار بچے کو ذبحہ کر کے خودکشی کر لی

بنوں: علاقہ داودشاہ میں والدہ نے اپنے 9  ماہ کا شیر خوار بچہ ذبحہ کر دیا، بچے کو قتل کرنے کے بعد والدہ  نے خود کو بھی ذبحہ کر دیا، بچے اور خواتین کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت الفت بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ