.jpg

دریائے خیالی میں چوتھے روز سے جاری سرچ آپریشن کے بعد غوطہ خوروں نے پشاور کے رہائشی نوجوان کی لاش ڈھونڈ نکالی

چارسدہ: دریائے خیالی چارسدہ میں چوتھے روز سے جاری سرچ آپریشن کے بعد پشاور کی رہائشی نوجوان اسامہ ولد حیدر خان کی لاش دریائے خیالی میں نوشہرہ کے مقام پر  غوطہ خوروں نے سخت محنت اور کوشش کے بعد ڈھونڈ نکالی،لاش کو موقع پر تابوت میں بند کرکے لواحقین کے حوالہ کر دیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق