212553 5301068 updates

نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹرکی جانب سے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری

اسلام آباد:ٹڈی دل  کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں آپریشن اور سروے کا کام جاری، ملک بھر میں22لاکھ80ہزار ایکڑ پر آپریشن اور9 کروڑ سے زائدایکڑ پر سروے کیا جا چکا ہے، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے مطابق 36اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 966 ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے