17e523a80a931be2f8853c9481ee6252

پشاور میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے بعد گیس لوڈ شیڈنگ معمول بن گئی

پشاور: پشاور کے علاقے گلبہار میں گیس لوڈشیڈنگ اور لو گیس پریشر کی وجہ سے علاقہ مکین پریشان، گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ فوری حل کیا جائے، سوئی گیس حکام کے مطابق گلبہار مِیں لوو پریشر کا مسئلہ ہے جو فوری حل کیا جائے گا ، اس وقت پشاور میں کہیں بھی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ نہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ