جج ارشد ملک برطرفی: آج کافیصلہ سچ کی فتح اورجھوٹ کی شکست ہے- مریم نواز

ویب ڈیسک: مریم نوازکا ٹویٹ آج کافیصلہ سچ کی فتح اورجھوٹ کی شکست ہے،فیصلےنےنواز شریف ہی نہیں،انصاف کےدامن کاداغ دھویا.

اللہ کا شکرجس کے ہاں نہ دیرہےنہ اندھیر،انصاف کاتقاضاہےجج کےفیصلوں کوپھاڑپھینکا جائے.