وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی اسلام آباد میں اہم ملاقات-

ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال پر گفتگو، ملاقات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات اور ترقیاتی امور پر بھی گفتگو.