وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کاکوروناٹیسٹ مثبت آگیا

ویب ڈیسک: شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ کا پیغام، میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،آج سہ پہر مجھے ہلکا بخار محسوس ہوا.

میں نے فوری طور پر خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا،میں گھر سے اپنے فرائض منصبی ادا کرتا رہوں گا، شاہ محمود قریشی