download 3 5

آئی جی خیبرپختونخوا نے تین ڈی پی او کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پشاور:آئی جی خیبرپختونخوا نے تین ڈی پی او کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، گریڈ 18 کے ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کو ڈی پی او ایبٹ آباد، گریڈ 19 کےجاوید وزیر کو ڈی پی او کوہاٹ، گریڈ  18 کےوسیم ریاض کو ڈی پی او بنوں تعینات ۔

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک