first coronavirus death reported in pakistan 1280x720 1

کورونا کے وار جاری – خیبر پختونخوا میں متاثرہ افراد کی تعداد 27506سے تجاوز کر گئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 336نئے کیسسز رپورٹ ، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کئی تعداد 27506 ہوگی ، چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع سے 19اموات کی تصدیق ،

مزید پڑھیں:  خضدار، تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1002ہوگئی ، چوبیس گھنٹوں کے دوران 805افراد صحت یاب ہوئے ابتک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15520ہوگئی ، پشاور سے چوبیس گھنٹوں کے دوران 178نئے کیسز رپورٹ ،کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 9620ہوگی۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا