کورونا کے خلاف فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب

پشاور: کورونا وبا کے خلاف قومی عزم و حوصلے کے سو روز،فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب کا آغاز،وزیر اعلی محمود خان کی بطور  مہمان خصوصی شرکت کی، صوبائی وزراء،  چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی، فرنٹ لائن لائن ورکرز کو ان کے  خدمات کے اعتراف  میں تعریفی اسناد دئے جائیں گے، وزیر اعلی محمود خان نے فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اسٹیج پر بیٹھنے سے انکار کیا،وزیر اعلی شراکا کے ساتھ عام کرسی پر بیٹھ گئے۔