Skhp Train Accident Funeral Aslive 04 07 680x464 1

شیخورہ پورہ میں ٹرین کوسٹر حادثہ میں مرنے والے افراد کی آخری رسومات ادا کردی گئی

شیخورہ پورہ :ٹرین کوسٹر حادثہ میں مرنے والے افراد کی آخری رسومات ادا کردی گئی،بڑی تعداد میں سکھ برادری نے آخری رسومات میں شرکت کی،آخری رسومات میں سکھ ممبران اسمبلی کی بھی شرکت، سکھ کمیونٹی اور لواحقین نے  بہتر انتظامات پر انتظامیہ اور مختلف اداروں کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:  طوفانی بارشیں، دکی میں چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق