Minor body

ٹانک میں فائرنگ سے ایک شخص قتل – جبکہ دوسری جانب کوچ حادثہ 8 افراد زخمی

ٹانک: پولیس زرائع کے مطابق پٹھان کوٹ کے قریب فائرنگ ایک شخص قتل،ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال منتقل کردیا، ٹانک ڈی آئی خان روڈ مانجھی خیل قریب کوچ حادثہ،حادثہ میں 8 افراد زخمی، ابتدائی رپورٹ کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیئے۔

مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد