دیر بالا میں دو دن پہلے ڈوب کر لا پتہ بچے کی لاش بر آمد

دیربالا:سیاحتی مقام لاچڑ کے مقام دو دن پہلے ڈوب کر لاپتہ بچے کی لاش برآمد، مقامی افراد نے مساجد میں اعلانات کرکے بچے کی لاش تلاش کیا،بچے کا تعلق لوئر دیر تیمرگرہ سے ہے۔