کاٹلنگ میں رات گئے شاہد میگا مارٹ پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

کاٹلنگ: شنکر بازار میں رات گئے شاہد میگا مارٹ پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ، دکان دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا،آواز دور دور تک سنائی دی گئی،آتشزدگی سے میگامارٹ میں قیمتی سامان خاکستر، ون ون ٹو ٹو کے فائربرگیڈ کی گاڑی فوری آکر پوری مارکیٹ مکمل تباہی سے بچایا،

ون ون ٹو ٹو کے گاڑی نے آگ پر قابو پالیا، شارٹ سرکٹ سے مارٹ میں اشیاخوردنوش اور الیکٹرنکس سامان مکمل تباہ، بیس لاکھ مالیت سے زیادہ سامان جل گئے۔