EcNyeetWsAArv m

سی پیک کا ایک اور سنگ میل

چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کہ
سی پیک کا ایک اور سنگ میل، آزاد پٹن ہائیڈل پراجیکٹ کی سائننگ تقریب آج ہوگی۔وزیراعظم عمران خان تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔آزاد پٹن منصوبے کیلئے چائنا گزھوبا کے ساتھ معاہدہ طے پائے گا۔۔منصوبے پرڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مستورات کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی