hqdefault 1 1

وزیر اعلی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ، کابینہ اجلاس سے 24 وزراء غیر حاضر

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس شروع ، اجلاس میں  سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ،اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 میں ضروری ترامیم کی منظوری متوقع ہے، اجلاس میں طبی عملے کے تحفظ کے لئے قانون کے مسودے کی منظوری بھی متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:  توشہ خانہ کیسز، نیب کی نواز شریف کو کلین چٹ دینے کی سفارش