chaman border

چمن میں پاک افغان بارڈر کی بندش کے خلاف دھرنا مظاہرین احتجاجی ریلی

چمن: پاک افغان بارڈر کی بندش کے خلاف دھرنا مظاہرین احتجاجی ریلی،چمن مظاہرین کا ڈپٹی کمشنر افس کے سامنے کوئٹہ چمن شاہراہ بند کر کے احتجاج ،چمن ریلی پاک افغان شاہرا سے نکالی گئی ہزاروں افراد کی شرکت،چمن مظاہرین کا ڈسی افس کے سامنے دھرنا،چمن مظاہرین کا حکومت کے خلاف نعرے بازی،چمن مظاہرین کا پاک افغان بارڈر جلد کھولنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق