متحدہ عرب امارات میں لیمبرگینی میں آم کی فراہمی

ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سپر مارکیٹ لیمبرگینی میں آم کی فراہمی کر رہی ہے، ان کا کہنا ہے اس کا مقصد گاہگ کے چہرے پر خوشی لانا ہے.