KP logo 3

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے 52 نئے انسٹرکٹر فیزیکل ایجوکیشن کے تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیئے

پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے 52 نئے انسٹرکٹر فیزیکل ایجوکیشن کے تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیئے اعلامیہ جاری کر دیا گیا، امیدواروں کی تعیناتی بی پی ایس 17 میں کی گئی ہیں ، امیدواروں کا ٹیسٹ اور انٹرویو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کروایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، رواں سال سٹریٹ کرائمز میں ریکارڈ اضافہ، 98 افراد قتل ہوئے