برطانوی حکومت کا کورونا سے متاثر معیشت کی بحالی کیلئے 37ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان

ویب ڈیسک: برطانوی وزیر خزانہ رشی سوناک نے منی بجٹ برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کر دیا، پیکج کا مقصد معیشت کو سہارا دینے سمیت روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے.