education

خیبر پختونخوا حکومت کا سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار۔

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت کا سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار، پرائمری،مڈل،میٹرک،انٹر کلاسز کے لیے ہفتہ وار شیڈول مرتب۔ دن کے کے مختلف اوقات میں کلاسز لینے کی تجویز، صبح 7 سے 4 بجے 3 شفٹیں، صاف پانی جراثیم کش سپرے،سینی ٹائزر لازمی قرار۔ اسکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے وفاق کے ساتھ مشاورت جاری ھے۔ کرونا سے بچاؤ کیلیے ایس او پیز تیار کر لیے گئے ہیں ۔ حالات سازگار ہوۓ تو ستمبر کے پہلے ہفتے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کر دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  درسی کتب کی طباعت میں تاخیر، داخلہ مہم بری طرح متاثر