swabi

وومین یونیورسٹی صوابی نے ستمبر میں یونیورسٹی کھولنے کے لئے اقدامات شروع کردئیے ہیں

صوابی: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی نے کہا ہے کہ ہم طالبات اور فیکلٹی کی زندگیوں کو رسک میں بالکل نہیں ڈالیں گے ۔ کورونا سے بچاو کے لئے مکمل حفاظتی اقدامات کریں گے ، پہلے مرحلے میں ٹیچنگ سٹاف اور نان ٹیچنگ سٹاف پھر طالبات کو یونیورسٹی آنے کی اجازت ہوگی ،یونیورسٹی کے سٹاف کے لئے ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم