960x0 2

دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ23لاکھ 86ہزار سےتجاوز کرگئی

ویب ڈیسک : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ23لاکھ 86ہزار سےتجاوز کرگئی.

پانچ لاکھ57ہزار سے زائداموات 71لاکھ 87ہزار سے زائد صحت یاب ، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ35ہزار822 ہو گئی.

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں شدید بارشیں، ندی نالے بپھر گئے، نشیبی علاقے زیرآب
مزید پڑھیں:  حزب اللہ کا اسرائیل کوجواب، فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ

برازیل میں 69 ہزار اوربھارت میں 21ہزار623سے زائد ہلاکتیں.