ajmal

میرے خلاف منعظم سازش ہوئی ہے، اجمل وزیر

پشاور : اجمل وزیر نے کہا کہ میرے خلاف منعظم سازش ہوئی ہے، سازشیوں نے راستہ روکنے کے لئے گھٹیہ طریقہ اپنایا۔ وزیر اعظم کے ویژن کا قائل ہوں کہ الزامات جس پر بھی لگے سامنا کرنا چاہیے۔ مختلف اجلاسوں اور بریفنگز کو کٹ کٹ کرکے من گھڑت آڈیوں تیار کرائی گئی۔ جس معاملے پر مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس سے میرا تعلق ہی نہیں۔ اشتہار محکمہ صحت کا تھا جس کا چیرمین وزیر صحت ہوتا ہے۔ کمیٹی میں اعزازی ممبر تھا میرے پاس فیصلے کا اختیار ہی نہیں تھا۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام:پلاسٹک و کراکری کی دکان میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان