conrad tree surgeons tree services  0002 Layer 10

بٹگرام چھترپلین کے مقام پر ٹمبر مافیا نے تباہی مچادی-عوام پریشان

بٹگرام:چھترپلین کے مقام پر ٹمبر مافیا نے تباہی مچادی ،جنگل میں بڑے پیمانے پر درخت کاٹ کر سمگل کی جارہی ہے ،اہلیان علاقہ نے صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی