A Shelterwood Timber Harvest Leaves Rows of Mature Trees Standing 1024x682 1

ٹانک میں محکمہ جنگلات کا ٹمبر مافیا کیخلاف کارروائی ،دو افراد گرفتار

ٹانک .سب ڈویژن جنڈولہ خرگی کے مقام پر محکمہ جنگلات ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی. فارسٹ آفیسر سخی جان کے مطابق لاکھوں روپے کی لکڑی پکڑ کر دو افراد کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، تالاش شمشی خان خوڑ میں لاپتہ شخص تیسرے روز بھی نہ مل سکا