5d96bc8395213 2

عشروں پر محیط کشمیری عوام ک جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں-وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور،یوم شہدائے کشمیر پر وزیر اعلی محمود خان کا کمشیریوں کیلئے پیغام ، وزیر اعلیٰ محمودخان نے کہا کہ یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، حق خود ارادیت کیلئے کشمیریوں نے لازوال قربانیاں دی ہیں، کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، کشمیری عوام بھارتی مظالم اور جارحیت کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہیں، انہوں نے کہا کہ عشروں پر محیط کشمیری عوام ک جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، ریاستی جبر و تشدد سے کشمیریوں کی جدو جہد کو نہیں دبایا جا سکتا.

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط باعث تشویش ہے، بار کونسل