جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال

ویب ڈیسک :کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے بھارت مخالف مظاہرے اور ریلیاں ہوں گی۔بھارت اورعالمی برادری کو واضح پیغام دیا جائیگاکہ جموں کشمیر کے عوام مادر وطن پرغیر قانونی تسلط کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔