دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1کروڑ56لاکھ سے تجاوز

ویب ڈیسک :دنیابھرمیں کوروناوائرس سیمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ56لاکھ 54ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اب تک6لاکھ36ہزار سے زیادہ ہلاکتیںہوئی ہیں۔95لاکھ35ہزار سے زیادہ صحت یاب ہو گئے۔امریکہ میں اموات کی تعدادایک لاکھ47ہزارسیزیادہ ہوگئی۔برازیل میں 84 ہزار اور بھارت میں 30ہزار 500سے زیادہ ہلاک۔دنیابھرمیں کوروناوائرس سیمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ56لاکھ 54ہزار سے تجاوز کر گئی۔6لاکھ36ہزار سے زیادہ ہلاکتیں۔95لاکھ35ہزار سے زیادہ صحت یاب ہو گئے۔امریکہ میں اموات کی تعدادایک لاکھ47ہزارسیزیادہ ہوگئی۔برازیل میں 84 ہزار اور بھارت میں 30ہزار 500سے زیادہ ہلاک۔