باجوڑ میں پریس کلب کے سامنے پی پی پی باجوڑ کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (باجوڑ):ضلع باجوڑ میں باجوڑ پریس کلب کے سامنے پی پی پی باجوڑ کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ , وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے ہیڈکوارٹر ہسپتال خار کا دورہ کرکے ہسپتال کو سہولیات دینے کے بجائے ایم ایس تبادلے پر اکتفاء کیا،سید اخونزادہ چٹان کا مظاہرین سے خطاب کمر توڑ مہنگائی نے عوام کو فاقوں پر مجبور کردیا ہے۔