جمرود مال مویشی منڈی دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف بیوپاریوں کا مظاہرہ

ویب ڈیسک(جمرود):جمرود میں مال مویشی منڈی دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف بیوپاریوں کا مظاہرہ
ٹیسن کے مقام پر پرانی مال مویشی منڈی تھی اب ٹی ایم اے زور زبردستی ٹیڈی بازار منتقل کی جارہی ہے بیوپاری ہم ٹیکس نہیں دے سکتے مظاہرین کے مطا بق جمرود،پرانی مال مویشی منڈی سڑک کے کنارے ہے جہاں پر امدورفت کی کوئی مشکلات نہیں ہے۔