جمرود منڈی میں کسی قسم کا ٹیکس قابل قبول نہیں, مشران کی پریس کانفرنس

ویب ڈیسک (جمرود): حمرود ٹیڈی بازار کس منڈی میں کسی قسم کا ٹیکس قابل قبول نہیں۔مشران کی پریس کانفرنس ، جمرود۔مطلوبہ زمین ہماری ملکیت ہے جمرود۔ٹیڈی بازار مال مویشی منڈی میں نہ کسی کو بتھہ وصولی کرنے دینگے اور نہ ٹی ایم اے کو ٹیکس وصولی کی کوئی مجاز حاصل ہے ، ٹیکس فری ایریا ہے کسی قسم ٹیکس قابل قبول نہیں ، ضلعی انتظامیہ اپنی بات سے مکر گئی ہے ۔مال مویشی منڈی کو اگر صاف پانی یا کسی چیز کی ضرورت ہو تو ہم فی سبیل اللہ مہیاء کرینگے مشران کے مطا بق ،پانی وغیرہ کے نام پر ٹیکس وصولی سمجھ سے بالاتر ہے۔ مشران کا کہنا ہے اگر ٹیکس وصولی کے نام پر بتھہ وصولی بند نہ کی گئی تو زبردستی بند کرینگے ۔